بدھ‬‮   21   ‬‮نومبر‬‮   2018

عباس پور ،وکلاء کی ہڑتال کو 93 دن سے جاری،عد التو ں کا با ئیکا ٹ

عباس پور ،وکلاء کی ہڑتال کو 93 دن سے جاری،عد التو ں کا با ئیکا ٹ
سا ئلین کوشد ید مشکلا ت ،حکمر ان خا مو ش تما شا ئی کا کردار ادا کرنے لگے
عبا سپور (نمائندہ خصوصی)عباس پور کے وکلاء کی ہڑتال کو 93ترناوے دن ہو گئے با ر ایسو سی ایشن عبا سپو ر کے و کلا ء کی ہڑ تا ل اور عد التو ں کا با ئیکا ٹ جا ر ی عبا سپو ر کے عوام سا ئلین شد ید مشکلا ت اور پر یشا نی کا شکا ر در در کی ٹھو کر یںکھا نے پر مجبو ر حکمر ان خا مو ش تما شا ئی عوام کا کا کو ئی پر یسا ں حا ل نہیں و کلا ء کے چند مطا لبا ت جو انہو ں نے حکو مت آزاد کشمیر کو آج سے تین ما ہ قبل پیش کئے گئے تھے مطا لبا ت نمبر ا عبا سپو ر میں ڈسٹر کٹ اینڈ ایڈ یشنل سیشن جج کی عد الت کا قیا م عمل میں لا یا جا ئے نمبر دو سول و فو جد ار ی عدا لت جلد تعمیر کی جا ئے نمبر تین ڈی ایس پی کوا ر ٹرز تعمیر کئے جا ئیں نمبر چا ر جو ڈیشنل لا ک اپ کی عما رت تعمیر کی جا ئے نمبر پا نچ با ر ایسو سی ایشن کی عما رت اور و کلا ء چیمبئر کی تعمیر کی جا ئے یہ چند مطا لبا ت و کلا ء کے جنہیںحکو مت منظور کر نے کیلئے تیار نہیں اور و کلا ء بھی ہڑ تا ل اور عدا لتو ں کا با ئیکا ٹ مطا لبا ت کی منظور ی تک ختم کر نے کیلئے تیا ر نہیں ان خیا لا ت کاا ظہا ر انجمن تا جرا ن عبا سپو ر کے صدر شیخ نذ یر محمد ، جنر ل سیکر ٹری ار شد محمود ، سر دار فیا ض خا ن ، سا بق صدر انجمن تا جرا ن عبا سپو ر سر دار محمد حیا ت خا ن سا بق صدر انجمن تا جر ان عبا سپو ر سر دار یو سف چغتا ئی ،چیئر مین عوامی ایکشن کمیٹی عبا سپو ر نے اپنے مشتر کہ بیان میں کیا انہو ںنے صدر آزاد کشمیر سر دار مسعو د خا ن وز یرا عظم آزاد کشمیر را جہ فا روق حید ر خا ن وز یر قا نو ن سمیت د یگر حکو متی ذمہ دار ن سے مطا لبہ کیا ہے کہ حکمرا ن ہٹ د ھر می چھوڑ کر عبا سپو ر کے و کلا ء کے مطا لبا ت منظور کر یں اور عبا سپو ر حلقہ نمبر ا کے عوام میں پا ئی جا نے وا لی بے چینی کا خاتمہ کر یںو کلا ء کے مطا لبا ت منظور کر کے فور ی طو ر پر تعمیرا تی کا م شروع کیا جا ئے انہو ں نے کہا کہ ظلم کی اتنہا ء ہے کہ عبا سپو ر کے و کلا ء کے یہ چند مطا لبا ت آزاد کشمیر حکو مت اگر پو رے نہیں کر سکتی تو پھر ر یا ستی عوام کے مسا ئل را جہ فاروق حید ر خا ن حکو مت کیسے حل کر ے گی تین ما ہ سے زائد عر صہ ہو گیا عبا سپو ر کے و کلا ء کا اپنے مطا لبا ت کے حق میں احتجا جی ہڑ تا ل اور عد التو ں کا با ئیکا ٹ کیا ہو ا ہے حکو مت خا مو ش ٹس سے مس نہیں ہے ایسے حا لا ت میں عبا سپو ر کے عوام سیا سی ، سما جی ، مذہبی ، طلبا ء تنظمیں خا مو ش نہیں رہ سکتی لہذا ہم حکو مت آزاد کشمیر کے صدر سر دار مسعو د خان ، وز یرا عظم را جہ فا روق حید ر خا ن ، چیف سیکر ٹر ی آزاد حکو مت سمیت د یگر حکو متی ذمہ دار ن سے پر زور مطا لبہ کر تے ہیں کہ عبا سپو ر کے و کلا ء کے پا نچ مطا لبا ت جو سو فیصد جا ئز ہیںکو فور ی طور پر منظور کر کے ان پر کا م شروع کر وا یا جا ئے بصو رت ہم و کلا ء کے سا تھ اظہا ر یکجہتی کر نے کیلئے سٹر کو ں پر آنے کیلئے احتجا ج کر نے اور مکمل ہڑ تا ل اور پیہ جا م ہڑتال کر نے پر مجبو ر ہو جا ئیں گے جس کی تما م تر ذمہ داری حکو مت آزاد کشمیر کے علا وہ حکو متی ذمہ دار ن اور انتظا میہ ضلع پو نچھ پر عا ئد ہو گی۔

© Copyright 2018. All right Reserved