بدھ‬‮   21   ‬‮نومبر‬‮   2018

رائیونڈ ، تبلیغی اجتماع کے دوسرے مرحلے کا آغاز آج سے ہوگا

سنگل
رائیونڈ ، تبلیغی اجتماع کے دوسرے مرحلے کا آغاز آج سے ہوگا
لاہور (نیوز ایجنسی) رائیونڈ میں منعقدہ تبلیغی اجتماع کے دوسرے مرحلے کا آغاز آج سے کر دیا جائے گا۔ بعد نماز ظہر تبلیغی اجتماع کا دوسرا مرحلہ شروع ہو گا۔ اس سلسلے میں احتجاج کے شرکاء کی سکیورٹی اور ٹریفک کے مسائل سے نمٹنے کے لئے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں ۔ تبلیغی اجتماع کا دوسرا مرحلہ 8 نومبر سے 10 نومبر تک جاری رہے گا جبکہ 11 نومبر کو نماز فجر کے بعد خصوصی دعا کے ساتھ یہ مر حلہ بھی ختم ہو جائے گا۔ دوسرے مرحلے میں سندھ ، فیصل آباد سمیت دیگر اضلاع کے لوگ شرکت کریں گے۔
تبلیغی اجتماع

© Copyright 2018. All right Reserved