بدھ‬‮   21   ‬‮نومبر‬‮   2018

علامہ اقبال کا 141واں یوم ولادت کل منایا جائیگا

سنگل
علامہ اقبال کا 141واں یوم ولادت کل منایا جائیگا
اسلام آباد (نیوزایجنسیاں)شاعر مشرق سر ڈاکٹرعلامہ اقبال کا 141واں یوم ولادت کل(جمعہ) کو منایا جائے گا ، ملک بھر میں تقاریب منعقد کی جائیں گی جس سے خطاب کے دوران مقررین شاعر مشرق علامہ اقبال کو خراج عقیدت پیش کریں گے ڈاکٹر سر علامہ اقبال9نومبر 1877ء کوسیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔علامہ اقبال جدید دور کے صوفی شاعر تھے انہوں نے اپنی شاعری کے ذریعے امت مسلمہ میں انقلابی روح بیدار کی ان کی شاعری میں تصوف اور احیائے اسلام کا رنگ نمایا ں تھا۔سر علامہ اقبال کی شاعری کی کتب کی انگریزی،جرمن،روسی،فرانسیسی،چینی،جاپانی اور دیگر زبانوں میں تراجم شائع ہو چکے ہیں
یوم ولادت

© Copyright 2018. All right Reserved