بدھ‬‮   21   ‬‮نومبر‬‮   2018

سابق وی سی پنجاب یونیورسٹی سمیت 4پروفیسرز کی درخواست ضمانت منظور

دوکالم
سابق وی سی پنجاب یونیورسٹی سمیت 4پروفیسرز کی درخواست ضمانت منظور
5,5لاکھ روپے کے عوض ضمانت منظور کی گئی، ہائی کورٹ کے 2رکنی بینچ نے سماعت کی
لاہور (نیوزایجنسیاں) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وی سی پنجاب یونیورسٹی سمیت 4پروفیسرز کی نیب گرفتاری کے معاملے پر درخواست ضمانت منظور کرلی۔ بدھ کو لاہور ہائیکورٹ میں سابق وی سی پنجاب یونیورسٹی سمیت 4پروفیسرز کی نیب گرفتاری کا معاملے کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے مجاہد کامران سمیت چاروں پروفیسرز کی دخواست ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے مجاہد کامران، کامران عابد، ڈاکٹر لیاقت اور امین اطہر کی درخواست ضمانت منظور کی، عدالت نے ملزمان کی 5,5لاکھ روپے کے عوض ضمانت منظور کی، جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2رکنی بینچ نے سماعت کی
درخواست ضمانت منظور
خبرنمبر

© Copyright 2018. All right Reserved