بدھ‬‮   21   ‬‮نومبر‬‮   2018

سپیشل سیکرٹری محکمہ صحت کو سیکرٹری کا اضافی چارج دیدیا گیا

سپیشل سیکرٹری محکمہ صحت کو سیکرٹری کا اضافی چارج دیدیا گیا
پشاور(بیورو رپورٹ) محکمہ صحت خیبرپختونخواکے سپیشل سیکرٹری کو محکمے کے سیکرٹری کے خالی عہدے کا اضافی چارج تفویض کردیا گیا ہے اس سلسلے میں گزشتہ روز اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے واضح رہے کہ صوبائی سول سروس کے ایگزیکٹو گروپ کے گریڈ بیس کے سینئر افسر محمد عابد مجید کے تبادلے کے بعد سے گزشتہ دوماہ سے زائد عرصہ سے اس عہدے کو قائم مقام چارج سے چلایا جارہا ہے
اضافی چارج

© Copyright 2018. All right Reserved