بدھ‬‮   21   ‬‮نومبر‬‮   2018

سی پیک منصوبہ، پاوا گائوں کو جانیوالی سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکا ر

دو کالم ضروری
سی پیک منصوبہ، پاوا گائوں کو جانیوالی سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکا ر
ہیوی ٹریفک بند ہونے کے باوجود سڑک کی تعمیر نو نہیں ہو سکی ، عمائدین
ایبٹ آباد( ڈسٹرکٹ رپورٹر) سی پیک منصوبے کے دوران پاوا گائوں کو جانیوالی سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکا رہونے کے بعد تاحال تعمیر نہ ہو سکی صوبائی وزیر قلندر خان لودھی اور این ایچ اے حکام کے وعدے بھی پورے نہ ہو سکے ، مقامی عمائدین نے موقف اختیار کیا ہے کہ پاوا گائوں کو براستہ کمہار بانڈی اور براستہ پسوال میاں جانے والی سڑک شدید ٹوٹ پھوٹ کے باعث سفر کرنے کے قابل نہیں رہی ہے چائنیز حکام، این ایچ اے حکام اور صوبائی وزیر خوراک الحاج قلندر لودھی نے پاوا کے عوام سے وعدہ کیا تھا کہ جب ہیوی ٹریفک بند ہو گی تو سڑک کی فوری مرمت اور تعمیر ہو گی مگر گزشتہ چھ ماہ سے ہیوی ٹریفک بند ہونے کے باوجود سڑک کی تعمیر نو نہیں ہو سکی
سڑک

© Copyright 2018. All right Reserved