بدھ‬‮   21   ‬‮نومبر‬‮   2018

ایس ایچ اوز سمیت 17پولیس اہلکارو ں کے تبا دلے اور تعینا تیاں

دوکالم ضروری
ایس ایچ اوز سمیت 17پولیس اہلکارو ں کے تبا دلے اور تعینا تیاں
سب انسپکٹر اختر گل،ٹر گو ہر شاہ ،عبدالر حما ن،ر نو ر محمد اوردیگر شامل، اعلامیہ جاری

پشاور ( بیورو رپورٹ ) پشاور کے مختلف پولیس سٹیشن کے ایس ایچ اوز سمیت 17پولیس اہلکارو ں کے تبا دلو ں ، تعینا تی اور پولیس لا ئن حا ضر کر نے کے احکامات جا ری کر دیئے گئے ہیں اس سلسلے میں جا ری ہو نے والے اعلا میہ کے مطابق اسسٹنٹ سب انسپکٹر اختر گل کو ملک سعد شہید پولیس لا ئن سے تھا نہ شا ہ قبول تعینا ت کر دیا گیا جبکہ سب انسپکٹر گو ہر شاہ کو تھا نہ گلبہا ر ، ہیڈ کا نسٹیبل عبدالر حما ن کو پولیس لا ئن سے تھا نہ انقلا ب ، اسسٹنٹ سب انسپکٹر نو ر محمد کو نمکمنڈی سے تھا نہ شاہ قبو ل ، محمد حسن کو نمکمنڈی ، حبیب الرحما ن کو بھا نہ ماڑی پولیس سٹیشن سے تھا نہ کو توا لی ، ملک آما ن کو بھا نہ ماڑی پولیس سٹیشن ، اسسٹنٹ سب انسپکٹر زرشاد کو تھا نہ متنی ، زر ولی کو تھا نہ متنی سے ملک سعد شہید پولیس لا ئن حا ضر کر دیاگیا جبکہ شاہد علی شاہ کو پولیس لا ئن سے تھا نہ چمکنی ، عبداللہ جان کو چمکنی پولیس سٹیشن سے ملک سعد شہید پولیس لا ئن ، فیا ض اللہ کو تھا نہ گلبہا ر سے حیا ت آباد پولیس سٹیشن ، حنیف خان کو گلبہار پولیس سٹیشن سے سٹی پیٹرو لنگ فورس میں تعینا ت کر دیا گیا جبکہ شکیل سب انسپکٹر شکیل خان کو سٹی پیٹرو لنگ یو نٹ سے اے سی ایل پشاور ، سب انسپکٹر شاکر اللہ کو تھا نہ فقیر آبا دسے گلبہار اور سب انسپکٹر جا وید خان کو پولیس لا ئن سے دوبارہ تھا نہ گلبہار تعینا ت کر دیا گیا
تبادلے

© Copyright 2018. All right Reserved