ہفتہ‬‮   19   جنوری‬‮   2019

نیاز محمد گورنر سیکرٹریٹ میں ڈپٹی سیکرٹری تعینات، اعلامیہ جاری


نیاز محمد گورنر سیکرٹریٹ میں ڈپٹی سیکرٹری تعینات، اعلامیہ جاری
پشاور ( بیورو رپورٹ ) اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے افسر بکار خاص نیاز محمد کو تبدیل کر کے انکو اپنی ہی تنخواہ اور سکیل میں گورنر سیکرٹریٹ میں بحیثیت ڈپٹی سیکرٹری تعینات کر دیا گیا ہے ۔ اس ا مر کا اعلان اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ حکومت خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کیا گیا۔
نیاز محمد

© Copyright 2019. All right Reserved