منگل‬‮   20   ‬‮نومبر‬‮   2018

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا کیپٹن ضرغام فرید کی شہادت پر اظہا ر افسوس

سنگل
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا کیپٹن ضرغام فرید کی شہادت پر اظہا ر افسوس
پشاور ( بیورو رپورٹ ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کیپٹن ضر غام فریدکی شہادت پر کورکمانڈر پشاورلیفٹننٹ جنرل شاہین مظہر محمود سے تعزیت کا اظہار کیا ۔ وزیراعلیٰ آرمی میس پشاور میں گئے جہاں اُنہوں نے کورکمانڈرپشاور لیفٹنٹ جنرل شاہین مظہر محمود سے زرغام فرید کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا ۔ اُنہوں نے ملک و قوم کیلئے خدمات انجام دینے اور جام شہادت نوش کرنے پر شہید زرغام فرید کو خراج عقیدت پیش کیا اور کہاکہ پاک فوج کے نوجوانوں کی ملک کی سلامتی کیلئے پیش کی گئی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی ۔
وزیر اعلیٰ

© Copyright 2018. All right Reserved