بدھ‬‮   21   ‬‮نومبر‬‮   2018

ایم ڈی سمال انڈسٹریزرشید خان محکمہ داخلہ و قبائلی امور میں سپیشل سیکرٹری تعینات

 سنگل ضروری
ایم ڈی سمال انڈسٹریزرشید خان محکمہ داخلہ و قبائلی امور میں سپیشل سیکرٹری تعینات
پشاور ( بیورو رپورٹ )  منیجنگ ڈائریکٹر سمال انڈسٹریز ڈویلپمنٹ بورڈ رشید خان (پی سی ایس، ایس جی، بی ایس19-) کو تبدیل کر کے انکو اپنی ہی تنخواہ اور سکیل میں محکمہ داخلہ و قبائلی امور میں بحیثیت سپیشل سیکرٹری تعینات کر دیا ہے۔ اس امر کا اعلان اسٹیبلیشمنٹ ڈیپارٹمنٹ حکومت خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کیا گیا ۔
رشید خان

© Copyright 2018. All right Reserved