پیر‬‮   19   ‬‮نومبر‬‮   2018

بلاول بھٹو زرداری گلگت بلتستان کا پانچ روزہ دورہ کریں گے

بلاول بھٹو زرداری گلگت بلتستان کا پانچ روزہ دورہ کریں گے
اسلام آباد ( خصوصی نیوز رپورٹر) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری گلگت بلتستان کے پانچ روزہ دورے پر جائیں گے۔ یہ دورہ 17نومبر سے شروع ہوگا۔ اس دورے کے دوران بلاول بھٹو زرداری 18نومبر کو گلگت میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے اور اپنے دورے کے دوران پارٹی کی مختلف تنظیموں کے عہدیداروں سے ملاقات کریں گے۔
دورہ

© Copyright 2018. All right Reserved