پیر‬‮   19   ‬‮نومبر‬‮   2018

علی نواز اعوان سی ڈی اے امور کیلئے وزیر اعظم کے خصوصی نمائندہ مقرر

سنگل
علی نواز اعوان سی ڈی اے امور کیلئے وزیر اعظم کے خصوصی نمائندہ مقرر
اسلام آباد ( خصوصی نیوز رپورٹر) پی ٹی آئی کے اسلام آباد سے نو منتخب ایم این اے علی نواز اعوان کو سی ڈی اے امور کے لئے وزیر اعظم کا خصوصی نمائندہ مقرر کر دیا گیا ہے جوائنٹ سیکرٹری کیبنٹ ڈاکٹر امتیاز احمد کی جانب سے اس بابت نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے واضح رہے کہ پیپیلز پارٹی دور حکومت میں فیصل سخی بٹ کو بھی اسی نوعیت کی ذمہ داری دی گئی تھی ۔
خصوصی نمائندہ مقرر

© Copyright 2018. All right Reserved