اتوار‬‮   18   ‬‮نومبر‬‮   2018

فیصل واوڈا کی چیف جسٹس کے گھر آمد پھولوں کا گلدستہ پیش کیا


فیصل واوڈا کی چیف جسٹس کے گھر آمد پھولوں کا گلدستہ پیش کیا
اسلام آباد (نیوزایجنسی ) وفاقی وزیر آبی وسا ئل فیصل واوڈا نے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی انکے گھر پر عیادت کی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔ بدھ کو وفاقی وزیر آبی وسا ئل فیصل واوڈا چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی عیادت کیلئے ان کے گھر گئے جہاں پر انہوں نے چیف جسٹس میا ثاقب نثار کی عیادت کی اور انہیں پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر آبی وسا ئل نے چیف جسٹس کی جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
گھر آمد

© Copyright 2018. All right Reserved