اتوار‬‮   18   ‬‮نومبر‬‮   2018

راجہ جاوید اشرف کی دھمکیاں، نیب کا قانونی چارہ جوئی کا حکم

راجہ جاوید اشرف کی دھمکیاں، نیب کا قانونی چارہ جوئی کا حکم
اسلام آباد(نیوز ایجنسی ) قومی احتساب بیورو (نیب ) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے راجہ جاوید اشرف کی نیب حکام کو سنگین دھمکیوں پر سخت نوٹس لیتے ہوئے قانونی چارہ جوئی کا حکم دے دیا ۔ نیب اعلامیہ کے مطابق راجا جاوید اشرف نے عوامی اجتماع میں نیب حکام کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں جس پر چیئرمین نیب نے فوری قانونی کارروائی کا حکم دیا ہے۔چیئرمین نیب کا کہنا ہے کہ نیب کو لوٹی گئی رقم برآمد کر کے قومی خزانے میں جمع کرانے کا منیڈیٹ ہے جس پر رکاوٹیں ڈالنے والے اور دھمکیاں دینے والوں کے خلاف بھرپور کارروائی کی جائے گی
راجہ جاوید اشرف


© Copyright 2018. All right Reserved