جمعہ‬‮   14   دسمبر‬‮   2018

پشاور، جسٹس فائزمحمدعیسیٰ اور جسٹس منصورعلی شاہ کے اعزازمیں استقبالیہ


پشاور ( بیورو رپورٹ ) پشاورہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس فائزمحمدعیسیٰ اور جسٹس منصورعلی شاہ کے اعزازمیں استقبالیہ دیااستقبالیہ تقریب میں پشاورہائی کورٹ کے چیف جسٹس وقاراحمدسیٹھ ٗ جسٹس قیصررشید ٗ جسٹس روح الامین چمکنی ٗ جسٹس سیدافسرشاہ ٗ جسٹس اکرام اللہ خان ٗ جسٹس مس مسرت ہلالی ٗ جسٹس قلندرعلی خان ٗ جسٹس اشتیاق ابراہیم ٗ جسٹس محمدایوب ٗ جسٹس عبدالشکور نے بھی شرکت کی اس موقع پر پشاورہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر سیدعبدالفیاض ٗ جنرل سیکرٹری یاسر خٹک ٗ فنانس سیکرٹری امان اللہ ٗ کابینہ کے دیگرارکان اورسینئروکلاء نے سپریم کورٹ اور پشاورہائی کورٹ کے جج صاحبان کااستقبال کیا
استقبالیہ

© Copyright 2018. All right Reserved