جمعہ‬‮   14   دسمبر‬‮   2018

باجوڑ کو پشاور کے عدالتی دائرہ اختیار میں دینے کیخلاف وکلاکا احتجاج

ملاکنڈ اور درگئی کےوکلاءکا عدالتی بائیکاٹ،سائلین کو شدید مشکلات کاسامنا
بٹ خیلہ ( نمائندہ خصو صی)ڈسٹرکٹ بار ملاکنڈ اور تحصیل بار درگئی کی وکلاء کمیونٹی نے ہائی کورٹ کی جانب سے سی پی سی میں بغیر مشاور ت من پسند ترامیم اور نئے قائم ہونے والے قبائلی ضلع باجوڑ کو پشاور کے عدالتی دائرہ اختیار میں دینے کے خلاف احتجاجا عدالتی امور سے مکمل بائیکاٹ کیا اور بٹ خیلہ و درگئی کی کسی بھی ماتحت عدالت میں چلنے والے مقد مات میں وکلا پیش نہیں ہو ئے جسکی وجہ سے تمام عدالتی سسٹم مفلوج ہو کر رہ گیا جبکہ سا ئلین کو بھی سخت مشکلات کا سا منا کرنا پڑا۔
احتجاج

© Copyright 2018. All right Reserved