بدھ‬‮   19   دسمبر‬‮   2018

اسفند یار،امیر حیدر ہوتی کی یاسمین پیر کے شوہر کی وفات پر اہلخانہ سے اظہار تعزیت


مٹہ (تحصیل رپورٹر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان اور صوبائی صدر ممبر قومی اسمبلی امیر حیدر خان ہوتی اپنے ایک مختصر دورے پر مٹہ پہنچ گئے جہاں پر انہوں نے عوامی نیشنل پارٹی کی سابق خاتون ممبر صوبائی اسمبلی یاسمین پیر محمد خان کے شوہر ڈاکٹر اسماعیل خان کی وفات پر فاتحہ خانی کی دونوں لیڈر کچھ وقت غمزداہ خاندان کیساتھ رہے ۔ پارٹی کے صوبائی نائب صدر محمد ایوب، ایمل ولی ضلع نائب ناظم عبدالجبار خان، تحصیل ناظم بابوزئی اکرام خان سابق ضلعی صدر شیرشاہ ، صلاح الدین اوردیگر قائدین بھی موجود تھے
تعزیت

© Copyright 2018. All right Reserved