جمعہ‬‮   14   دسمبر‬‮   2018

پشاورہائیکورٹ، تحریک لبیک کے گرفتار کارکنوں کی رہائی کیلئے سماعت آج ہوگی


چارسدہ (تحصیل رپورٹر)پشاورہائی کورٹ نے تحریک لبیک کے خیبر پختو نخوا سے 133 اسیر ان کی رہائی کے لئے دائر کردہ رٹ کو منظور کرکے آج بروز پیر کو اس پر باضابطہ سما عت شروع ہوگی ۔ 133 اسیر ان رہنمائوں وکا رکنان کے رہائی کے لئے نے صوبائی ناظم اعلی ٹی ایل پی ملک فلک نیازنے بذریعہ یوسف علی ایڈوکیٹ اور اس کے پینل کے رہائی کے لئے پشاور ہائی کورٹ میں رٹ دائر کی تھی جنہیں منظو ر کرکے آج بروز پیر ان پر سماعت ہوگی۔
تحریک لبیک

© Copyright 2018. All right Reserved