بدھ‬‮   19   دسمبر‬‮   2018

مظفرآباد،10بوتلیں شراب برآمد،ملزمان گرفتار،گاڑی ضبط


ڈبل
مظفرآباد،پولیس کارروائی،ملزمان گرفتار،گاڑی ضبط،شراب برآمد
پولیس نے ملزمان وقار ، شاہد ،طاہر اور سہیل کو گرفتار کر کے 10بوتلیں شراب برآمد کرلی
مظفرآباد(سٹی رپورٹر)انٹی منشیات سیل کی کارروائی ۔10بوتلیں شراب برآمد۔ملزمان گرفتار،گاڑی ضبط،تفصیلات کے مطابق انٹی منشیات سیل کے انچارج سب انسپکٹر راجہ زاہد عمر خان نے دیگر نفری کے ہمراہ منشیات فروشوں کے خلاف مہم کے دوران کار سے دس بوتلیں شراب برآمد کرتے ہوئے وقار ساکنہ طارق آباد شاہد کاظمی ساکنہ اپر چھتر،طاہر کیانی ساکنہ بالاپیر،سہیل خان ساکنہ طارق آباد کو گرفتار کر لیا جبکہ گاڑی ضبط کر لی گئی ہے ۔گرفتار ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔
شراب

© Copyright 2018. All right Reserved