جمعہ‬‮   14   دسمبر‬‮   2018

کھلی کچہریو ں کا انعقاد کر کے لوگوں کی مشکلات،؍ شکایات سنیں،آئی جی آزاد کشمیر

مسائل حل کرنے کیلئے بہتر سے بہتر اقدامات کریں، نعیم خان کی ایس ایس پی اور ایس پی صاحبان کو ہدایت
کھلی کچہریو ں کا انعقاد کر کے لوگوں کی مشکلات،؍ شکایات سنیں،آئی جی آزاد کشمیر
مسائل حل کرنے کیلئے بہتر سے بہتر اقدامات کریں، نعیم خان کی ایس ایس پی اور ایس پی صاحبان کو ہدایت
مظفرآباد( بیورورپورٹ )
انسپکٹر جنرل پولیس آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر محمد نعیم خان نے تمام اضلاع کے ایس ایس پی اور ایس پی صاحبان کو ہدایت کی ہے کہ آئندہ تمام اضلاع میں کھلی کچہری کا انعقاد کر کے لوگوں کی مشکلات؍ شکایات سنیں اور انہیں حل کرنے کیلئے بہتر سے بہتر اقدامات کریں
،آئی جی آزاد کشمیر

© Copyright 2018. All right Reserved