بدھ‬‮   19   دسمبر‬‮   2018

بابری مسجد کی شہادت کو آ ج 26برس مکمل ہوگئے


سنگل
بابری مسجد کی شہادت کو آ ج 26برس مکمل ہوگئے
اسلا م آ با د (نیوز ایجنسی) ایو دھیا میں تاریخی بابری مسجد کی شہادت کو آ ج جمعرات کو 26برس مکمل ہوگئے اس سانحہ پر امت مسلمہ کے زخم آج بھی تازہ ہیں،بھارت کے شہر ایودھیا میں6دسمبر1992ء کو ہزاروں ہندو جنونیوں نے سولہویں صدی کی عظیم ترین مسجد کو شہید کر دیا تھا۔بابری مسجد کی شہادت کو 6دسمبر2018ء جمعرات کو 26برس مکمل ہو گئے ہیں ۔بابری مسجد کی شہادت کے بعد بھارت میں ہندو ہر برس 6دسمبر کو یوم فتح جبکہ پوری امت مسلمہ یوم سوگ مناتی ہیں۔
بابری مسجد

© Copyright 2018. All right Reserved