بدھ‬‮   19   دسمبر‬‮   2018

مظفرآباد، چودھری یاسین کی مختلف سیاسی شخصیات کے گھر جا کر فاتحہ خوانی


سنگل
مظفرآباد، چودھری یاسین کی مختلف سیاسی شخصیات کے گھر جا کر فاتحہ خوانی
مظفرآباد(نمائندہ خصوصی)اپوزیشن لیڈر چودھری محمد یاسین کا مظفرآباد شہر میں مصروف ترین دن گزارہ،مختلف سیاسی شخصیات کے گھر جا کر فاتحہ خوانی کی۔ سابق ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر شیخ اظہر کی دعوت پر اپوزیشن لیڈر چودھری محمد یاسین ان کے گھر گئے اور عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر شیخ اظہر کو مبارکباد دی۔اس موقع پر سید مجاز حسین شاہ،ذوالفقار وانی،عمر مغل اور رمیز مغل،رانہ گل حسن کے علاوہ نیا محلہ کے شیخ نذیر،ملک مدثر،معروف میر، صلاح الدین قریشی اور احسن خان بھی موجود تھے۔مختلف وفو سے ملاقاتیں کی گئیں۔
فاتحہ خوانی

© Copyright 2018. All right Reserved